کراچی (وقائع نگار) ایف بی ایریا میں ماسک لگا کر موٹرسائیکل سوار ملزمان کی گلی محلے میں لوٹ مار ، لانڈھی میں گودام ،خواجہ اجمیر نگری میں گھر اور نارتھ کراچی میں دکاندار سے ڈاکوئوں نے 16لاکھ روپے لوٹ لئے تفصیل کے مطابق ایف بی ایریا بلاک 20 میںماسک لگا کر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے گلی محلے میں لوٹ ما کی ملزمان نے گھر کے دروازے پر نوجوان موبائل فون چھین لیا گیا واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی گلی میں کھڑے لڑکوں سے ملزمان اسلحے کے زور پر موبائل فون چھیناملزمان کے خوف سے ایک شہری بائیک چھوڑ کر بھاگنے میں کامیاب رہاملزمان نے فائرنگ فائر کرنے کی کوشش کی مگرگولی نہ چل سکی متاثرہ شہریوں نے واردات کی درخواست سمن آباد تھانے میں دے دی ملزمان نے شناخت چھپانے کے لئے ماسک پہن رکھا ہے۔ لانڈھی 89 کے قریب اللہ والا گودام میں ڈکیتی کی واردات تین ملزم گودام سے چار لاکھ روپے لوٹ کر فرارنارتھ کراچی سیکٹر 12 سی ڈاکووں شہری سے لوٹ مارچار ملزمان نے شہری سے ڈیڈھ لاکھ روپے لوٹ لئیے خواجہ اجمیر نگری سیکٹر ا یل ون بابا موڑ کے قریب ڈاکو گھر میں گھس گئیے تین مسلح ملزمان نے گھر سے نو لاکھ روپے کیش لوٹ لیاڈاکو گھر سے پرائز بانڈ اور سونے کے زیورات بھی لوٹ کر فرار۔
موٹرسائیکل سواروں کی ماسک لگاکرگلی محلوں میں لوٹ مار
Aug 25, 2021