ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین بائولنگ اہلخانہ کے نام کرتا ہوں : شاہین آفریدی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ کسی بھی میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنا فخر کی بات ہوتی ہے، ٹیسٹ کرکٹ میں پنی بہترین بائولنگ اپنے اہلخانہ کے نام کرتا ہوں۔

ای پیپر دی نیشن