اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ چین سے ڈرونز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری متوقع ہے۔
ای سی سی کا اجلاس آج طلب 2 نکاتی ایجنڈا زیرغور آئیگا
Aug 25, 2021