کراچی سی ویو پر پھنسا جہاز سمندر میں کھینچنے کے بعد دوبارہ ساحل پر آلگا

 کراچی(نیٹ نیوز) ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے آپریشن میں ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔جہاز 21 جولائی والی پوزیشن پر واپس آگیا۔ جہاز کو 800 میٹر تک سمندر میں کھینچا گیا اور اس نے لہروں پر تیرنا شروع کردیا تھا، بروقت ٹگ سے منسلک نہ کیا جاسکا اور جہاز دوبارہ ساحل پر آکر لگ گیا۔

ای پیپر دی نیشن