نیویارک پراپرٹی کیس،  زرداری  کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے نیویارک پراپرٹی کیس میں سابق صدر پاکستان آصف علی ذرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔

ای پیپر دی نیشن