ملکی دولت لوٹنا (ن)لیگ ‘ پیپلز پارٹی قیادت کا ویژن ہیـ:دانش احسن 

کھاریانوالہ(نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنمادانش احسن جٹ نے کہا ہے کہ بیرونی قرضوں کے حصول کی باتیں کرنیوالے بتائیں کہ ا نہوں نے اپنے دور میں قرض کیوں لئے اور اس رقم کو کہاں خرچ کیا جبکہ موجودہ حکومت نے جتنے قرض لئے ان سے زائد واپس کرچکی ہے جبکہ قرض کی رقم کو ایمانداری اور دیانتداری سے عوام کی فلاح و بہبود اور ملکی ترقی وسلامتی کے امور پر خرچ کیا ہے (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت کا ویژن ملکی دولت لوٹنا ہے انہی جماعتوں نے ملک میں منی لانڈرنگ کو بڑھاوا دیا ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...