اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس اعجا زالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف اپیل پر آج سماعت کرے گی
Aug 25, 2022