والدین بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں: ثمینہ پگانوالہ، ناصرہ شوکت، نایاب گوہر 

لاہور(لیڈی رپورٹر) پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی عہدیداران پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے پرعزم ہیں ۔ ثمینہ پگانوالہ، ناصرہ شوکت، نایاب گوہر نے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں،اگر یہ صحت مند اور توانا نہیں ہونگے تو پاکستان کیسے پھلے پھولے گا،والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائیں کیونکہ بچے نے چلنا ہے تو پاکستان نے بڑھنا ہے۔نرگس خان، سونیا خان اور شہناز کنول نے کہا کہ انسداد پولیو مہم جاری ہے،اپنے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں، ہربچے تک پہنچنا تک پہنچنا حکومت کاہدف ہے، صحت کے رضاکار بچوں کوپولیو سے محفوظ رکھنے کیلئے میدان عمل میںہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...