راولپنڈی (اکمل شہزاد، سٹاف رپورٹر) پاکستان سول ایوی ایشن اور وزارت ہوا بازی کی جانب سے پی آئی اے کی فلائٹس پر پابندی پر خاموشی چھا گئی، گزشتہ دو ماہ سے پروازوں پر پابندی کے حوالے سے کوئی خط وکتابت نہ کی گئی، پروازوں پر پابندی کی باعث پاکستان کو کروڑوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے، گزشتہ دور حکومت میں سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے پائلٹس کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا جس کے بعد پی آئی اے کی فلائٹس پر پہلے یورپ اور پھر امریکہ نے پابندی لگا دی تھی۔
فلائٹس پابندی
پی آئی اے فلائٹس پر پابندی، سول ایوی ایشن اور وزارت ہوا بازی خاموش
Aug 25, 2022