امریکہ: خشک سالی کے باعث 11 کروڑ برس قدیم ڈائنو سار کے نقوش پا دریافت 

ٹیکساس (نیٹ نیوز) امریکا میں جاری شدید گرمی اور خشک سالی سے ایک دریائی نالہ خشک ہونے سے وہاں ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دیکھے گئے ہیں جو لگ بھگ 11 کروڑ 30 لاکھ (113 ملین) سال قدیم ہیں۔ 
خیال ہے کہ کروڑوں برس قبل  ایک بڑا ڈائنوسار یہاں سے گزرا تھا۔ یہ علاقہ ڈیکساس کی مشہوری ڈائنوسار وادی کا حصہ ہے جو اس سے قبل بھی ایسی ہی دریافتوں کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتی ہے۔
نقش

ای پیپر دی نیشن