لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز نے کہا ہے کہ عمر عطا بندیال صاحب جواب دینا پڑے گا یا دنیا سے منہ چھپا کر زندگی گزارنی پڑے گی۔ نوازشریف کو جھوٹے مقدمے میں بغیر کسی قصور کے سخت سزائیں سنائی گئیں۔ نوازشریف کو سزائیں سناتے ہوئے اس طرح کا کوئی سوال آپ نے پوچھا تھا؟۔ یا یہ سب آپ کو چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے یاد آتا ہے؟۔ پچھلی بار آپ نے توشہ خانہ چور کو ریسٹ ہاﺅس شفٹ کیا تھا۔ اس بار ہوٹل کیسا رہے گا؟۔
مریم نواز