میلبرون(آئی این پی ) آسٹریلوی عدالت نے اسرائیل سے تعلق رکھنے والی سابق پرنسپل کو جنسی ہراسانی کے الزام میں 15 سال قید کی سزا سنادی۔ میلبرون کے یہودی سکول کی سابق پرنسپل ملکہ لیفرپرجنسی زیادتی کا الزام ہے ۔ ملزم نے 20 سال پہلے دوبہنوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔