سپریم کورٹ نے رانا ثناء کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی

Aug 25, 2023

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے  سماعت کی۔

مزیدخبریں