انتخابات نہ کرانے پرعالمی ریسلنگ باڈی نے بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)عالمی ریسلنگ باڈی نے بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی۔ ریسلنگ فیڈریشن انڈیا کو ڈبلیو ایف آئی نے انتخابات کروانے میں ناکامی پرمعطل کیا۔ معطلی کے بعد بھارتی ریسلرز آئندہ عالمی چیمپئن شپ میں بھارت کی جانب سے حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ریسلنگ فیڈریشن انڈیا کے انتخابات جون 2023 ء میں ہونے تھے۔

ای پیپر دی نیشن