چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم نےعہدےکاحلف اُٹھالیا

 محمد ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ عہدے کا حلف اُٹھا لیا ہے۔تفصیلات ک مطابق نئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد ابراہیم سے عہدے کا حلف لیا۔اس موقع پر نگران  وزیراعلیٰ اعظم خان بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کے بعد جسٹس ابراہیم خان چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ بنے۔ 

ای پیپر دی نیشن