پاکستانی روپے کا تاریخی زوال، امریکی کرنسی کا اڑان کا نہ رکنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر 68 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 300 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 300 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔
ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ برقرار
Aug 25, 2023 | 13:08