شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق یو سی چیئرمین ملک عمران رحمت ڈوگر نے کہا ہے کہ حکومت مشکل معاشی حالات کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہے،وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف عوام دوست لیڈرز ہیں جوپارٹی صدر میاں محمد نواز شریف کے عوامی فلاح وبہبود کے ویژن کی تکمیل یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھے ہوئے ہیں ان کا مشن ملک کو مشکلات کی دلدل سے نکالنا ہے، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔
شہباز شریف، مریم نواز عوام دوست لیڈرہیں :ملک عمران رحمت
Aug 25, 2024