حکومت محنت ولگن کے ساتھ ملک کی خدمت کررہی ہے:ظفر اللہ واہلہ

نواں کوٹ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سینئر نائب صدر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن چودھری ظفر اللہ واہلہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بھرپور محنت اور لگن کے ساتھ ملک کی خدمت کررہی ہے،مشکلات، مسائل اور چیلینجز کے باوجود عوام کو درپیش مشکلات سے نجات دلوائی جارہی ہے جس کا ادراک کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کو حکومتی اقدامات کو سپورٹ کرنا ہو گا تاکہ پاکستان کو درپیش معاشی مسائل سے نجات حاصل کی جاسکے۔

ای پیپر دی نیشن