\ذہنی معذور شخص نے چھری مار کر خود کو زخمی کر لیا ‘ ہسپتال منتقل

Aug 25, 2024

سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت)شاہ کوٹ وارڈ نمبر1میں 42سالہ شخص نے ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے اپنے گلے پر چھری چلا دی، اطلاع پا کر ریسکیوکا عملہ وہاں پہنچا،ریسکیو عملہ نے متاثرہ شخص 42سالہ فرخ کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزیدخبریں