اسلام اباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کے پروڈکشن ارڈر جاری کردیے گئے۔، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حاجی امتیاز وڑائچ کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے۔حاجی امتیاز وڑائچ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی حراست میں ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی نے پنجاب پولیس کو امتیاز وڑائچ کو اسمبلی اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔