پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان میں داخلے پر 90 روز کی پابندی

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان کی جانب سے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان میں  90 دنوں کیلئے  داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن