امارات کی ثالثی میں روس، یوکرائن  کے درمیان 230 قیدیوں کا تبادلہ  

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) یو اے ای کی ثالثی میں روس اور یوکرائن کے درمیان200  سے زائد قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ یو اے ای نے قیدیوں کے تبادلے کی تصدیق کر دی۔ اماراتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرائن کے درمیان 230 جنگی قیدیوں کا کامیاب تبادلہ کرایا ہے روس نے یوکرائن کے 115 اور یوکرائن نے بھی روس کے 115 فوجی رہا کر دیئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن