شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس 15اور16اکتوبر کو پاکستان میں ہوگا

 شنگھائی تعاون تنظیم کا پاکستان میں15 اور16اکتوبر کو اجلاس کا انعقادہونا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شرکت کی دعوت دیدی ہے ، بھارتی وزیراعظم سمیت تمام رکن ممالک کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی گئی ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم سمیت تمام ملکوں کے سربراہوں کی اجلاس میں شرکت کی تصدیق کےمنتظرہیں۔    

ای پیپر دی نیشن