تھائی لینڈ کی نئی ویزا پالیسی میں سیاحوں کو کام کرنے کی اجازت مل گئی

Aug 25, 2024 | 15:28

ھائی لینڈ نے نئی ویزا اسکیم کے ذریعے سیاحوں کو بھی ملک میں دیر تک قیام کرنے اور وہاں کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

ڈیسٹی نیشن تھائی لینڈ ویزا (ڈی ٹی وی) نامی اس نئی ویزا اسکیم کا آغاز 15 جولائی کو کیا گیا تھا جس کا مقصد وہ لوگ جو آن لائن گھروں سے کام کرتے ہیں یا آفس جائے بغیر کہیں سے بھی ڈیجیٹل ذرائع سے اپنی ڈيوٹی کر سکتے ہیں، یا اس طرح کے فری لانسرز اور جنہیں ڈیجیٹل خانہ بدوش کہا جاتا ہے، انہیں ملک میں 180 دن تک رہنے کی اجازت ہونے کے ساتھ ہی بطور سیاح کام کرنے بھی اجازت ہو گی جب کہ ایسی سفری دستاویز 5 سال کے لیے کارآمد ہوں گی۔

مزیدخبریں