مغربی افريقی بلاک ایکوواس کے رکن ممالک کے سربراہان کی آئيوری کوسٹ کے بحران پراس ماہ کے دوران يہ دوسری خصوصی سربراہ کانفرنس ہے۔ پہلی کانفرنس ميں آئیوری کوسٹ کو بلاک سے خارج کرديا گيا تھا۔ مغربی افريقہ کا ملک آئيوری کوسٹ پچھلے ماہ کے صدارتی انتخابات کے بعد سے شديد بحران کا شکار ہے۔ اس کی وجہ يہ ہے کہ ملک کے صدر باگبو ان انتخابات ميں اپنی شکست تسليم کرنے سے انکار کر رہے ہيں ۔
مغربی افریقی ممالک کے اتحاد ایکوواس نے آئیوری کوسٹ کے صدر کو مستعفی ہونے کا الٹی میٹم دیدیا ہے،ایکوواس کا کہنا ہےکہ الیکشن نتائج تسلیم نہ کیے گئے توطاقت کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔
Dec 25, 2010 | 18:31