افغان وزارت داخلہ نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران آپریشن میں تیس شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوٰی کیاہے۔

Dec 25, 2011 | 18:52

سفیر یاؤ جنگ
افغان وزارت داخلہ کے ایک بیان کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نیٹو فورسز کی مدد سے گیارہ مختلف آپریشن کرتے ہوئے تیس سے زائد شدت پسندوں کو ہلاک جبکہ سات کو گرفتار کرلیاہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق آپریشن کے دوران اسلحہ بھی برآمد کیاگیاہے۔ دوسری جانب نیٹو نے ہلمند میں ایک ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے تاہم ہلاکتوں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔
مزیدخبریں