پیپلز پارٹی کے کارکن نئے گورنر سے بھرپور تعاون کرینگے:ارشاد خاں، ارشاد بھٹی

لاہور (پ ر) صدر آصف زرداری کی طرف سے مخدوم احمد محمود کی بطور گورنر پنجاب تقرری خوش آئند ہے اور بہتر فیصلہ ہے۔ کارکن مکمل تعاون کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار جانثاران زرداری کمیٹی پنجاب کے چیئرمین ارشاد خاں پیپلز پارٹی پنجاب کے ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ارشاد بھٹی اور رانا جاوید نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا انہوں نے کہا پیپلز پارٹی کے تمام کارکن اپنے قائد آصف زرداری کے فیصلے کو دل وجان سے تسلیم کرتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن