امریکی سائیکلسٹ کیخلاف 10لاکھ پاﺅنڈ ہرجانے کا دعویٰ

لندن (بی بی سی) برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز امریکی سائیکالوجسٹ لانس آرمسٹرانگ پر دس لاکھ پاﺅنڈ ہرجانے کا دعویٰ کر رہا ہے۔ 2004ءمیںلانس آرمسٹرانگ نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کے الزام پر اخبار سے تین لاکھ پاﺅنڈ وصول کئے تھے۔ حال ہی میں امریکہ کی انٹی ڈوپنگ ایجنسی نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کا مجرم قرار دیتے ہوئے ان کے سات ٹور ڈی فرانس اعزازات منسوخ کر دیے تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...