واشنگٹن (بی بی سی) ایک نئی تحقیق کے مطابق مغربی انٹار کٹیکا میں برف کی تہوں کے درجہ حرارت میں گذشتہ اندازوں کی نسبت تقریباً دگنی رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی محققین کا کہنا ہے کہ انہیں برف کی گرمائش کے شواہد جنوبی نصف کرہ¿ ارض میں گرمیوں کے موسم میں ملے۔ نئی تحقیق کے مطابق 1958ءسے 2010ءتک درجہ حرارت اوسطاً 2.4 سنٹی گریڈ بڑھا ہے۔
مغربی انٹار کٹیکا کے گلیشئرز کے درجہ حرارت میں دوگنا اضافہ
Dec 25, 2012