مصر: ریفرینڈم میں نئے آئین کی منظوری پر ایران کی مبارکباد

Dec 25, 2012

تہران (این این آئی) ایران نے مصر میں دو مراحل میں منعقدہ ریفرینڈم میں نئے آئین کی منظوری پر اہل مصر کو مبارک باد دی ہے اور اسے جمہوریت کی جانب ایک فیصلہ کن قدم قرار دیا ہے۔ ایران کی سٹوڈنٹس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے پےر کو ایک بیان میں مصریوں کو نئے آئین کی منظوری پر مبارک باد دےتے ہوئے کہا کہ تہران اس کو مصر میں جمہوریت کی جانب ایک فیصلہ قدم قرار دیتا ہے۔ 

مزیدخبریں