کراچی (نیٹ نیوز) برطانوی اخبار ’دی میل‘ کے مطابق برطانیہ میں غیرملکی ڈاکٹروں کی اکثریت پیشہ وارانہ میڈیکل امتحان پاس کرنے میں ناکام رہتی ہے۔ فیل ہونے والوں میں پاکستان، بھارت اور نائیجریا کے ڈاکٹروں کی اکثریت ہے۔ 62فیصد پاکستانی ڈاکٹر امتحان کے پہلے مرحلے پر ہی ناکام ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ امتحان کی ابتدائی اسٹیج میں فیل ہونے والوں میں 63فیصد بھارتی اور 68فیصد صد نائیجرین شامل ہیں۔
62فیصد پاکسانی ڈاکٹر امتحان کے پہلے مرحلے میں ہی ناکام ہو جاتے ہیں: برطانوی اخبار
Dec 25, 2012