پشاور/بشام (آئی این پی) پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی‘ عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان اور چین کی سرحد تھا اور اسکی زیر زمین گہرائی 146 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
پشاور میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی
Dec 25, 2013