بلدیاتی الیکشن کے لئے ریٹرننگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دئیے گئے، نوٹیفکیشن جاری

Dec 25, 2013

لاہور (آئی این پی) صوبائی الیکشن کمشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ریٹرننگ آفیسرز کو مجسٹریٹ درجہ کے اختیارات دے دئیے گئے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ریٹرننگ آفیسرز انتخابی ضابطے کی خلاف ورزی پر انتخابی امیدواروں کا ٹرائل کر سکیں گے۔

مزیدخبریں