قائد کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آج کھیلا جائیگا

Dec 25, 2013

لاہور(سپورٹس رپورٹر) یوم قائد کی تقریبات کے سلسلے میں آج  ایل سی سی اے گراؤنڈ میں قائد کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا جا ئیگا۔ ایک روزہ ٹورنامنٹ میں کلب آرگنائزرز اور ویٹرن آرگنائزرز کی چار ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل قائداعظم کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا جائے گا۔

مزیدخبریں