ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) فاسٹ باؤلر عمرگل نے کہ ہے کہ آج سری لنکا کو شکست دے کر سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ سیریز جیتنا ہمارے لئے اہمیت کا حامل ہے۔ ہماری ٹیم اچھا کھیل پیش کر رہی ہے۔ باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں شعبوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ آج کامیابی حاصل کرکے فیصلہ کن برتری حاصل کریں۔