سانحہ پشاور کے باعث وزیراعظم نوازشریف کا یوم ولادت آج سادگی سے منایا جائیگا

Dec 25, 2014

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم محمد نوازشریف کا جمعرات کو 65واں یوم ولادت ہے۔ سانحہ پشاور کے باعث میاں نوازشریف کا یوم ولادت سادگی سے منایا جائے گا اور مسلم لیگ ن کے عہدیدار اور کارکن اپنے اپنے طور پر کیک کاٹیں گے تاہم اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کی مرکزی تنظیم، صوبائی تنظیم یا لاہور تنظیم نے باقاعدہ طور پر کوئی تقریب منعقد کرنے کا اعلان نہیں کیا ہے۔

مزیدخبریں