ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کیخلاف اپیل اگلے ہفتے دائر کرینگے: سرکاری وکیل

Dec 25, 2014

اسلام آباد (اے ایف پی) سرکاری وکیل نے کہا ہے کہ ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کے فیصلے کو اگلے ہفتے چیلنج کیا جائیگا۔ اظہر چودھری نے بتایا کہ انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جائیگی۔

مزیدخبریں