نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے بھرے بازار میں 2 موٹر سائیکل سواروں نے ایک خاتون ڈاکٹرکے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔ آدھا چہرا جھلس گیا ۔
نئی دہلی: بھرے بازار میں خاتون ڈاکٹرکے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا
Dec 25, 2014