وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نےبانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پرخراج عقیدت پیش کرتےہوئےقوم کوپیغام دیا ہے کہ پاکستان کوترقی کی راہ پر گامزن کرنےکےلیےقائد کی تعلیمات پر عمل کرنا ضروری ہے

Dec 25, 2014 | 14:01

خبر نگار

قائداعظم محمد علی جناح کےیوم ولادت پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے بانی پاکستان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہاکہ قیام پاکستان کےلیےکوئی بھی لالچ انہیں اپنے مقصد سے نہیں ہٹاسکا قائداعظم برصغیر کی چند شخصیات میں  سےہیں جنھوں نے مسلمانوں  کو  دنیا میں پہچان دلانےکےلیے  اپنی زندگی صرف کیملک دہشت گردی کےسنگین مسائل سے دوچار ہے اس لیے قوم کومتحدہونا چاہیے تاکہ ہر قسم کی فرقہ واریت، لسانی تضادات اور مذہبی منافرت سے دور رہ کر دہشت گردی  اور انتہا پسندی کوختم کیاجاسکےوزیراعلیٰ کاکہناتھاکہ پاکستان کے تابناک مستقبل کےلیےقائداعظم کے اقوال کواپنا ناہوگا

مزیدخبریں