صدرمملکت ممنون حسین نےکوئٹہ میں ہولی روزی چرچ میں کرسمس تقریب میں شرکت کی اور مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دیان کاکہناتھاکرسمس کی تقریب میں شرکت اعزاز کی بات ہے،پشاور اسکول پرحملہ اتنا ہی دردناک ہےجتنا کہ چرچ پرحملہ تھا،مٹھی بھر دہشت گردوں نے عوام کا جینا دوبھرکررکھاہےممنون حسین نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں،پشاوراورکوٹ رادھاکشن میں مسیحی برادری کونشانہ بنایاجانا افسوس ناک ہےصدر مملکت کہتے ہیں کہ پاکستانی عوام امن اور سلامتی پریقین رکھتے ہیںخوشحال اور پرامن پاکستان ہماری منزل ہے