کوئٹہ میں گزشتہ رات پرنس روڈ پرہونےوالے دھماکےکامقدمہ سٹی پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم دہشت گردوں کےخلاف درج کیاگیا،مقدمے میں 427،324،333اےٹی اےکی دفعات شامل کی گئی ہیںگزشتہ شب جنکشن چوک پرہونےوالا دھماکہ اتنا شدید تھاکہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی تھی،دھماکے میں دو افراد موقع پرہی دم توڑ گئے تھے جب کہ اٹھائیس افراد زخمی ہوئے تھے جن کوطبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیاگیاہےدھماکے سے سات دکانوں کوبھی نقصان پہنچا تھاجب کہ ارد گرد کھڑی متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئےتھے
کوئٹہ کےلیاقت بازار میں گزشتہ روز ہونےوالےدھماکےکامقدمہ تھانہ سٹی میں درج کرلیاگیا،دھماکےمیں دو افراد جاں بحق اور اٹھائیس زخمی ہوگئے تھے،
Dec 25, 2014 | 17:00