نائجیریا حکومت نے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر کی شمال مشرقی ریاست بورنو میں اتوار تک گاڑیوں کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کی دی گئی ہے۔

Dec 25, 2014 | 17:59

نائجیریا حکام کے مطابق شمالی مشرقی ریاست  بورنو میں اتوار تک گاڑیوں کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد ہو گی ، اسی طرح کی پابندی قریبی ریاست یوب میں بھی عائد کی جا چکی ہے۔ حکومتی اعلان کے مطابق اس پابندی کا فیصلہ  شدت پسند تنظیم بوکو حرام کی جانب سے حالیہ برسوں میں کرسمس کے موقع پر دہشت گردانہ کارروائیوں کے واقعات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ نائجیرین فوج کے مطابق یہ بوکو حرام نے رواں برس بھی کرسمس کی تقریبات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔

مزیدخبریں