نواب اکبر بگٹی کا ڈی این اے ٹیسٹ اور قبرکشائی اقوام متحدہ کی نگرانی میں کرانے کی درخواستیں دائر

لندن (بی بی سی) بلوچستان کی انسدادِ دہشت گردی کی ایک عدالت میں بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی کا ڈی این اے ٹیسٹ اور قبر کشائی اقوام متحدہ کی نگرانی میں کرانے کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کے وکیل سہیل راجپوت ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ درخواستیں دائر کی گئیں ان میں سے ایک درخواست میں یہ استدعا کی گئی کہ نواب بگٹی کا ڈی این اے ٹیسٹ اقوامِ متحدہ کی نگرانی میں کرایا جائے۔دوسری درخواست میں یہ استدعا کی گئی ہے کہ ان لوگوں کو بھی بطور گواہ طلب کیا جائے جو نواب بگٹی سے آپریشن سے قبل ثالثی کے لئے ملتے رہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...