امریکہ: شاپنگ سنٹر میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے شاپنگ سنٹر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ فائرنگ کے وقت لوگوں کی بڑی تعداد شاپنگ سنٹر میں موجود تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے شاپنگ مال کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن