کتاب ہدایت

Dec 25, 2015

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o… آسمانوں اور زمین کا غیب صرف اللہ تعالیٰ ہی کو معلوم ہے اور قیامت کا امر تو ایسا ہی ہے جیسے آنکھ کا جھپکنا، بلکہ اس سے بھی زیادہ قریب، بیشک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہےo
سورۃ النمل (آیت 77)

مزیدخبریں