تہران(این این آئی)ایران میں آئندہ سال فروری میں ماہرین کونسل اور پارلیمنٹ (مجلس شوریٰ) کے انتخابات لڑنے کے لیے چار انٹیلی جنس وزیر بھی شامل ہوگئے جو مبینہ اشتہاری ہیں۔
ایران میں مبینہ اشتہاری وزراء ماہرین کونسل کی رکنیت کے امیدواربن گئے
Dec 25, 2015