ڈوپنگ سکینڈل: روسی کوچ پر 10 ایتھلیٹ پر 2 برس کی پابندی عائد

لوزانے(سپورٹس ڈیسک) روسی ایتھلیٹ کوچ ولادیمیر میکنوف کو کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے 10 برس اور ایتھلیٹ اناستاسیا بیزڈیرووا پر 2 برس کی پابندی عائد کردی۔ڈوپنگ اسکینڈل کا پردہ چاک کرنے والی روسی ایتھلیٹ یولیا اسٹیپنووا کے سابق کوچ ولادیمیر میکنوف کو کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے 10 برس پابندی کی سزا دے دی وہ ممنوعہ ادویات استعمال کرانے کے حوالے سے ( آئی اے اے ایف) قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...