ویانا (سپورٹس ڈیسک) سوئس ٹینس ماسٹر راجرفیڈرر کیریئر کو طول دینے کے لئے پْراعتماد ہیں، انہیں یقین ہے کہ گھٹنے کی انجری کے سبب 6 ماہ تک کھیل سے دوری پلیئنگ کیریئر کو دوام بخشنے میں مددگار ہوگی، 35 سالہ ٹینس اسٹار کے بائیں گھٹنے کا آپریشن رواں برس ہوا تھا۔
سوئس ٹینس سٹار راجرفیڈرر طویل کیرئیر کیلئے پرعزم
Dec 25, 2016