حیدرآباد: 3مزدور گتہ فیکٹری کے ٹینک میں گر کر جاں بحق

حیدرآباد (نوائے وقت رپورٹ) حیدرآباد کی گتہ فیکٹری کے ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔ تینوں مزدور ٹینک میں گر گئے تھے جس پر ٹینک توڑ کر مزدوروں کو باہر نکالا گیا اور ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جاملے۔

ای پیپر دی نیشن