عراقی شہر رمادی میں داعش کا خودکش حملہ 7پولیس اہلکار وں سمیت14ہلاک

بغداد (نیٹ نیوز+نوائے وقت رپورٹ) عراق کے شہری رمادی میں خود کش حملے کے سبب 7پولیس اہلکاروں سمیت 14مارے گئے اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فوری طور پر داعش نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

ای پیپر دی نیشن